کویت کے وزیرخارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد : کویت کے وزیرخارجہ شیخ جراح جابر الاحمدالصباح کی دفترخارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح پاکستان کے سرکاری دورے کے مزید پڑھیں

کراچی : گلشن اقبال میں اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث ڈاکو گرفتار

کراچی: پولیس نے اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ملزم علی اکبر ولد مشتاق کو گلستانِ جوہر پولیس نے تکنیکی بنیادوں اورسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا، گرفتار مزید پڑھیں

آئیسکو، فیسکو اور گیپکو کی نجکاری کا فیصلہ، پی آئی اے ماڈل اپنانے کی تیاریاں

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ملک کی تین بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں آئیسکو فیسکو اور گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کی نجکاری کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز والا ماڈل اختیار کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، ایک کروڑ 29 لاکھ افراد متاثر: عالمی ادارہ صحت

لاہور:(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، جبکہ اس بیماری کے باعث ہر سال ہزاروں اموات ہو رہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی، تخلیق کار اب اپنی مرضی کے تھمب نیلز استعمال کر سکیں گے

لاہور:(ویب ڈیسک)یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر ویڈیوز بنانے والے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت شارٹ ویڈیوز کے لیے کسٹم تھمب نیلز لگانے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ویڈیو شیئرنگ مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ (ایف بی آئی ایس ای) نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں افیرا اعجاز 1089 نمبر لے کر مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے مزید پڑھیں

کیا آپ حج پر جانے کے خواہشمند ہیں؟ پالیسی کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں

حکومت نے آئندہ 4 برس کے لیے حج انتظامات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مقصد سے حج پالیسی 2027 تا 2030 متعارف کرا دی ہے۔اس پالیسی کے تحت پہلی مرتبہ 4 سالہ حج رجسٹریشن، ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ، متعدد مزید پڑھیں

فسادیوں کا انتخابات کے دوران مظفر آباد کی طرف مارچ سازشی منصوبہ تھا: وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ فسادیوں کا انتخابات کے دوران مظفر آباد کی طرف مارچ سازشی منصوبہ تھا اور ان کا مقصد بڑے پیمانے پر بے امنی پھیلانا تھا۔وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، شاہراہیں ڈوب گئیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سے موسلادھار بارش جاری ہے جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ اہم شاہراہوں ہر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون مزید پڑھیں