عام انتخابات 2024، الیکشن کمیشن نے پانچوں اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشن جاری کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے بعد قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سیاسی جماعتوں کی ابتدائی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ابتدائی اعداد وشمار کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں مزید پڑھیں

راجہ بشارت کی پٹیشن پر این اے 55راولپنڈی کے انتخابی نتائج روک دیئے گئے

الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کی پٹیشن پر این اے 55راولپنڈی کے انتخابی نتائج روک دیئے اور ریٹرننگ افسر سے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق راجہ بشارت کے وکیل سردار عبدالرزاق نے موقف اختیار کیا کہ فارم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا وہ حلقہ جہاں 100 سال سے زائد عمر کے 122 افراد نے ووٹ کاسٹ کیا

قومی اسمبلی کے بیشتر حلقوں کے نتائج آچکے ہیں، اب اس حلقے کے بارے میں بھی معلومات سامنے آگئی ہیں جہاں 100 سال سے زائد عمر کے 122 افراد نے ووٹ کاسٹ کیا۔خبررساں ایجنسی ’ این این آئی‘ کے مطابق مزید پڑھیں

صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا،بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر فیک نیوز الرٹ جاری کیا۔ترجمان کا مزید پڑھیں

مالی بحران سے نکلنے، مشکل فیصلے کرنے کیلئے حقیقی مینڈیٹ ضروری تھا جونظر آ رہا ہے ،صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ مالی بحران سے نکلنے، مشکل فیصلے کرنے کیلئے حقیقی مینڈیٹ ضروری تھا جونظر آ رہا ہے ، شہریوں کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہئے اور اسے کھل کر تسلیم کرنا چاہئے۔نجی ٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کے 4 نام زیرِ غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے لئے 4 نام زیرِ غور ہیں۔جنگ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ علی امین گنڈاپور، ظاہر شاہ طورو، مشتاق غنی اور شکیل احمد وزارت مزید پڑھیں

پشاور : کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ: 2 افراد جاں بحق، بچے سمیت 5 زخمی

پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایاکہ واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ مزید پڑھیں