جاپان میں دو مسافر طیارے رن وے پر آپس میں ٹکراگئے

جاپان میں شدید برفباری کے سبب نیوچٹوز ایئرپورٹ پر دو مسافر طیارے رن وے پر آپس میں ٹکرا گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ایک طیارہ ہانگ کانگ کی ایئرلائن کیتھے پیسفک اور دوسرا کورین مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی لودھراں سے وکٹ کس مخالف پارٹی نے گرا دی؟

لودھراں سے پیپلز پارٹی کی وکٹ استحکام پاکستان پارٹی نے گرا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لودھراں کے حلقے پی پی 228 سے پیپلز پارٹی کے رہنما راشد شاہ بخاری استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سربراہ آئی پی مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نیا فیس سٹرکچر لاگو کردیاگیا

پنجاب حکومت کی طرف سے دو ہفتوں کے التوا کے بعد اضافہ شدہ ڈرائیونگ لائسنس فیس لاگو کر دی گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نگران صوبائی حکومت کی طرف سے یکم جنوری کو ڈرائیونگ لائسنس فیس بڑھانے کا اعلان مزید پڑھیں

سجی سنوری دلہن کو عین شادی سے قبل گرفتار کر کے ہتھکڑیاں لگا دی گئیں تو دولہے نے کیا کیا؟

میکسیکو میں سجی سنوری دلہن کو شادی سے کچھ دیر قبل گرفتار کر کے ہتھکڑیوں میں جکڑ دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق میکسیکو میں دلہن اپنے دولہے کے ساتھ شادی کیلئے چرچ کے باہر پہنچی ہی تھی کہ پولیس مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے ’ای سگریٹ‘کیخلاف اہم قدم اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے 21سال سے کم عمر افراد کو ’ای سگریٹ‘ فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ نگران حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کے قریب ای سگریٹ اور دیگر ایسی مصنوعات سٹور کرنے، فروخت کرنے اور مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبار ک کا آغاز کب متوقع ہے؟جانئے

ماہر فلکیات اور ایمریٹس ایسٹرانومی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک 11مارچ 2024ءسے شروع ہو گا۔ اس لحاظ سے پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 12مارچ کو متوقع ہے۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مزید پڑھیں

ایران کے حملوں کا معاملہ، صوبائی حکومت نے متاثرہ فیملیز کیلئے بڑا اعلان کردیا

بلوچستان حکومت نے ایران کے میزائل حملوں میں جاں بحق بچوں کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ میر مزید پڑھیں

کم عمری میں شادی سے شہرت پانے والے یوٹیوبرز اسد اور نمرہ نے ایک اور شاندار اعلان کردیا

2020ءمیں کم عمر میں شادی سے شہرت پانے والے یوٹیوبرز اسد اور نمرہ نے مزید فیملی ولاگز نہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ ویب سائٹ’پڑھ لو‘ کے مطابق اسد کی طرف سے حالیہ دنوں اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو مؤثرجواب دیا جائےگا،آصف زرداری

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان کے ایران کو منہ توڑ جواب پر کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا تو اسی طرح موثر جواب دیا جائے گا ۔پاکستان ایک امن چاہنے والا ملک مزید پڑھیں