نااہلی کیس کے فیصلے پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے کیا ردعمل دیا ؟

بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی ختم کرنےکے فیصلے پر بات کرنے سے انکار کردیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں تاحیات نااہلی ختم کرنےکے فیصلے سے متعلق سوال پر عمران مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ، محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کے نئے ویریئنٹ کےکیسز میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا مزید پڑھیں

سراج الحق نے عام انتخابات کےلیے پارٹی منشور پیش کردیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عام انتخابات کےلیے پارٹی منشور پیش کردیا۔تلہ گنگ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اگر جماعت اسلامی کی حکومت بنی تو ہر 70 سال کے بزرگ کو بڑھاپا مزید پڑھیں

اعجاز الحق کا قومی یکجہتی کے نام سے الائنس بنانے کا اعلان ،عثمان بزدار بھی شامل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا اور مسلم لیگ ضیا ءکے سربراہ اعجاز الحق کیساتھ جا ملے۔ مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے عثمان بزدار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کو کالعدم قراردیدیا۔سپریم کورٹ نے چھ ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی۔فضل محمود کا نام اہل امیدواروں مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی شرائط پر بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں میں اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت حکومت نے تمام ڈسکوز کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے تمام ڈسکوز مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید 2 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص

کراچی میں بیرون ملک سے آنیوالے 2 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک مریض دبئی جبکہ دوسرا جدہ سے کراچی آئے ہیں، محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع کیچ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوئے،حسینہ واجد

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عام انتخابات پر اپوزیشن کی تنقید کو ’ناجائز‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق حسینہ واجد کی حکومت پر انسانی حقوق کی بے تحاشا خلاف ورزیوں مزید پڑھیں