درخواستگزاروں میں سے کون تاحیات نااہلی کی حمایت کرتا ہے؟چیف جسٹس پاکستان کا استفسار

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ درخواستگزاروں میں سے کون تاحیات نااہلی کی حمایت کرتا ہے؟درخواست گزار ثنا اللہ بلوچ، ایڈووکیٹ خرم رضا اور عثمان کریم مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل نے تاحیات نااہلی کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کردی

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس میں اٹارنی جنرل نے تاحیات نااہلی کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کردی، اٹارنی جنرل نے کہاکہ آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کی تشریح کے فیصلے کا دوبارہ جائزہ لیا مزید پڑھیں

گاڑی پر فٹ بال لگنے پرکار سوار کا بچے پر بہیمانہ تشدد، دانت توڑ دیا

فیصل آباد میں ظالم کار سوار نے گاڑی پر فٹبال لگنے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔فیصل آباد میں گاڑی پرفٹبال لگنے سے کارسوار شخص غصے میں آگیا جس کے بعد کار سوار شخص نے بچے کو تھپڑمار مار مزید پڑھیں

جاپان میں زلزلے کے بعد 50 آفٹر شاکس ریکارڈ، سڑکوں پر گہری دراڑیں ،دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھیں

جاپان میں نئے سال کے پہلے روز آنے والے شدید زلزلے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے اور اب تک 50 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔زلزلے کے بعد دل دہلا دینے والی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پرسامنے مزید پڑھیں

گھر کے سامنے تکرار ہوئی، سفاک شخص نے پستول نکالی اور باپ کے ساتھ بیٹی کو بھی گولیاں مار دیں

صوابی میں سفاک شخص نے گھر کے سامنے کھڑے باپ بیٹی کو گولیاں مار دیں۔نجی ٹی وی کےمطابق افسوس ناک واقعہ صوابی کے علاقے کالو خان میں پیش آیا جہاں ملزم کی ایک شخص کے گھر کے سامنے معمولی بات مزید پڑھیں

گیلانی سمیت 28 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیل نہ دی، الیکشن کمیشن کی مہلت

الیکشن کمیشن کے مطابق 28 سینیٹرز نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی جن میں یوسف رضا گیلانی، مصدق ملک، شاہین خالد اور عون عباس نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی, اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کا کہنا مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی کیوں مسترد کیے؟ پی ٹی آئی رہنماؤں نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں

پی ٹی آئی رہنما امجد آفریدی سمیت دیگر نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیلیں دائر کر دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق امجد آفریدی کے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 242، 243 اور پی ایس 111 مزید پڑھیں