خورشید شاہ نے انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) پر بڑا الزام عائد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )نے اس وقت اپنے لوگوں کو نگران حکومت میں بٹھایا ہے، (ن) لیگ کی وجہ سے پیپلزپارٹی کو پنجاب میں بڑا نقصان ہوا لیکن ہم پھر مزید پڑھیں

رضا موسوی کے قتل پرایرانی پاسداران انقلاب گارڈزکا ردعمل

ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا ہے کہ اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانی ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دمشق میں ایرانی کمانڈر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اسرائیل سینئر ایرانی مزید پڑھیں

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا، یادرہے کہ امریکا نے ابتدائی طور پر بھارتی ساحل کے قریب نشانہ بننے والے جاپانی ٹینکر پر حملے کا الزام ایران پر عائد کیا تھا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید دھند سے راستے گم، حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر وے بند

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے برقرار ہیں،پنجاب میں رات گئے سے شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر وے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

خیبر؛کسٹمز عملے کی کارروائی، 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد

خیبر میں کسٹمز عملے نے کارروائی کرکے 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد کرلی اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق طور خم امپورٹ ٹرمینل میں کسٹم عملے کی جانب سے کارروائی کی گئی،، کلیکٹر مزید پڑھیں

پربھاس کی فلم ’سالار‘ نے شاہ رخ خان کی ’ڈنکی‘ کو زور دار جھٹکا دیدیا، کتنا کاروبار کر لیا؟ جانیے

سپر سٹار پرابھاس کی ’سالار‘ نے 2دن میں 295 کروڑ کا بزنس سمیٹ لیا جبکہ شاہ رخ خان کی ’ڈنکی‘ کا کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ’سالار‘ نے اوپننگ ڈے پر 178 کروڑ کا بزنس کرکے ہندی سینما کے مزید پڑھیں

لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ایڈز کا زیادہ شکار کیوں ہورہی ہیں؟

یونیسیف کی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ نوجوان لڑکوں کے مقابلے میں نوجوان لڑکیاں ایڈز کا زیادہ شکار ہوتی ہیں اور یہ تعداد بڑھتی جارہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یونیسیف کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں مزید پڑھیں

شہباز شریف قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو، دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو، دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں