لاہور سمیت مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے مال روڈ، لکشمی چوک، بند روڈ، کرشن نگر، مزنگ، جوہر ٹان، رائے ونڈ، باغبانپورہ، فتح گڑھ مزید پڑھیں

اداکارہ تریشا کرشنن کیخلاف ہتک عزت کی درخواست مسترد، منصور علی خان کو جرمانہ ہوگیا

مدراس ہائیکورٹ نے منصور علی خان کی اداکارہ تریشا کرشنن اور دیگر کے خلاف ہتک عزت کی درخواست مستر کرتے ہوئے ان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔جنوبی بھارت کی تامل فلموں کے اداکار، میوزک کمپوزر، پروڈیوسر اور مصنف مزید پڑھیں

کراچی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانیوالی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم دے دیا, آئندہ کسی بھی عمارت کو منظور شدہ بلڈنگ پلان کے بغیر کنکشن نہیں دیا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی ہے، قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے پائیدار حالات کے قیام کی بھی بات کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے مزید پڑھیں

عوامی ایکسپریس سے بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت، ابتدائی تحقیقات مکمل

پشاور سے کینٹ سٹیشن پہنچنے والی عوامی ایکسپریس میں بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس کی جانب سے بم برآمد ہونے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں اور پولیس کا دعویٰ ہے کہ بم نے مزید پڑھیں

ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا

وفاقی دارالحکومت میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا۔ذرائع کے مطابق ڈیپلومیٹک انکلیو کے قریب ڈیوٹی پر مامور ذیشان نامی اہلکار کو سانپ نے ہاتھ پر ڈسا جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے وکیل کو بھی مبینہ طورپر گرفتار کرلیاگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل کو گوجرانوالہ سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا۔عامر سعید راں کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر ،عام انتخابات 2024 کے لیے پرویز الٰہی کے کاغذات مزید پڑھیں

دل کی تکلیف ,چوہدری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہی کو دل کی تکلیف کے سبب اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ پرویز الٰہی کو عدالتی احکامات کی روشنی میں مزید پڑھیں