آج میرٹ پر فیصلہ ہوا، اچھا ہوتا ہائی کورٹ سے ضمانت مل جاتی : مہر بانو قریشی

سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر ان کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر مزید پڑھیں

صنم جاوید مریم نواز کے علاوہ ایک اور اہم ترین (ن) لیگی رہنما کے خلاف بھی الیکشن لڑیں گی

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید مریم نواز کے علاوہ مسلم لیگ (ن )کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف بھی الیکشن لڑیں گی۔صنم جاوید کےوالد جاوید اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

شہریوں کی طرف سے کی جانیوالی عمومی ٹریفک خلاف ورزیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

رواں سال لاہوریوں نے کس ٹریفک قانون کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کی؟ لاہور ٹریفک پولیس کی طرف سے عقدہ کھول دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ٹریفک پولیس کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادوشمار میں بتایا مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں کھانے پر لڑائی، کرسیاں چل گئیں

مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شادی کی ایک تقریب ریسلنگ کے اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی۔لڑائی کی ابتدا کھانے کے وقت ہوئی جب مہمانوں کو مٹر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔ہائیکورٹ ملتان بینچ میں دائر کی جانے والی درخواست میں الیکشن کمیشن، حکومت پنجاب، آئی جی، آر اوز، سی پی او اور مزید پڑھیں

کاغذات جمع کرانے کی کوشش؛ پولیس نے فواد چودھری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا

پولیس نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش میں فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کوبھی حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری نے فراز چودھری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع

عام انتخابات 2024کیلئے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات کا حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کر ا دیئے۔نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، ویزہ شرائط تبدیل

جنوبی کوریا کی طرف سے پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزہ کی شرائط میں تبدیلی کی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نئی شرائط میں وزٹ ویزہ حاصل کرنے والے شخص کا خود آ کر درخواست جمع کرانا لازمی مزید پڑھیں