غزہ میں 160 سے زیادہ اسرائیلی فوجی اہداف کو مکمل یا جزوی تباہ کر دیا، ترجمان القسام بریگیڈ

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے 160 سے زیادہ فوجی اہداف کو مکمل یا جزوی تباہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کیساتھ برسرپیکار حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے مزید پڑھیں

لڑکی سے بات کرنے پر بارہویں جماعت کے طالب علم کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

لڑکی سے بات کرنے پر بارہویں جماعت کے طالب علم کی انگلیاں کاٹ دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 21 اکتوبر کو دارالحکومت نئی دہلی میں بارہویں جماعت کا ایک طالب علم اپنی ہی کلاس میں پڑھنے والی ایک لڑکی سے مزید پڑھیں

میچ کے دوران بین الاقوامی فٹ بالر گرنے سے انتقال کر گئے

گھانا سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ بین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈوامینا دوران میچ گرنے کے باعث انتقال کرگئے۔گھانا فٹبال ایسوسی ایشن نے فٹبالر کے انتقال پر جاری بیان میں اظہار افسوس کرتے ہوئے بتایا کہ گھانا کی بین الاقوامی مزید پڑھیں

لاہور: تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے باعث 6 افراد شدید زخمی ہوئے، تمام مزید پڑھیں