نگراں وزیرِ اعلیٰ اعظم خان کو سپرد خاک کر دیا گیا ، صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

صوبہ خیبر پختونخوا کے نگراں وزیرِ اعلیٰ اعظم خان کو سپرد خاک کر دیا گیا انکی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا کی گئی ،نمازِ جنازہ میں علاقہ مکینوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔علاوہ ازیں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

ریاست مخالف تقاریر کیس،مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے مسترد

ریاست مخالف تقاریر کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ن لیگی رہنماں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست اور ضمانتی مچلکے مسترد کر دیے۔ ن لیگی رہنماوں کیخلاف ریاست مخالف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس، ملزمان کی درخواست ضمانت پر پولیس کو ریکارڈ پیش کرنیکا آخری موقع مل گیا

جناح ہاؤس حملہ کیس میں 129 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پولیس عدالت میں ریکارڈ پیش نہ کر سکی، یہ مقدمہ تھانہ سرور روڈ پولیس نے درج کر رکھا ہے۔ جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 129 ملزمان کی درخواست مزید پڑھیں

“شیخاں والی گل کر دتی اے” شیخ رشید سے مکالمے کے دوران جج کے ریمارکس پر قہقہے لگ گئے

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ عدالت میں 9 مئی سے متعلق مقدمے میں شیخ رشید کے خلاف سماعت کے دوران فاضل جج کے ریمارکس پر قہقہے لگ گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس مزید پڑھیں

نسیم شاہ کی محبت یا ورلڈکپ کا جنون؟ اروشی روٹیلا کا دُنیائے کرکٹ میں قدم، ویڈیو وائرل

معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرکٹ کِٹ پہنے گراوْنڈ میں موجود ہیں۔ https://www.instagram.com/reel/CzGsyUMPcpS/?igshid=aG92ZnllY2wxdDli مزید پڑھیں