ہندو برادری کل دیوالی کاتہوار منائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں بسنے والے ہندو برادری کل “12” نومبر، اتوارکواپنے مذہبی جوش و خروش سے دیوالی کاتہوار منائے گی ، عمر کوٹ میں شام ساڑھےپانچ سےپونے آٹھ بجے تک دیوالی کی خصوصی پوجا پاٹ کی جائے گی اورکشمیرکی مزید پڑھیں

وہ 32 افغان مہاجرین جنہیں افغانستان واپس نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا

چترال میں مقیم 32 افغان اسماعیلیوں کو افغانستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ کے پی کا کہنا ہے کہ اسماعیلیوں کو دوبارہ آباد کرنے کے لیے حکومت کینیڈا غور کر رہی ہے اس سلسلے میں جلد مزید پڑھیں

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع؟ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی افواہوں کے دوران نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے انوشکا شرما کے حاملہ ہونے مزید پڑھیں

امریکی ائیرفورس کے نئے بمبار طیارے’ بی 21 ریڈر‘ نے پہلی اڑان بھر لی

امریکی ائیر فورس کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسٹیلتھ بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ نے اپنے پہلی اڑان بھر لی ہے،بمبارطیاری کی لاگت 2010 میں 550 ملین امریکی ڈالر تھی تاہم آج اس کی لاگت تقریباً مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے 9 ویں ایڈیشن کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 ویں ایڈیشن کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نئی درجہ بندی کے تحت پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے عماد وسیم مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا ، بدلے میں حماس بھی مزید پڑھیں