“وہ جب سوچیں کہ تم شکست کھانے والے ہو، عین اسی وقت انہیں گھیر کر مارو” ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے اپنی تصویر کیساتھ دلچسپ پیغام مزید پڑھیں
جبکہ دوسری جانب پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط اور نگران سیٹ کے حوالےسے اہم ترین پیش رفت بھی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت آج رات مکمل تحلیل ہو جائے گی۔ گورنر پنجاب کی جانب سے مزید پڑھیں
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ شاداب خان صرف بگ بیش لیگ کی وجہ سے انجری کا شکار نہیں ہوئے، وہ پی ایس ایل 8 کے لیے دستیاب ہوں گے۔ سعید اجمل کا کہنا ہے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان ( Supreme Court of Pakistan ) نے آڈیٹر جنرل کو ڈیم فنڈ ( Dam Fund ) کے ریکارڈ کا جائزہ لینے اور بے ضابطگی ہونے یا نہ ہونے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ چیف مزید پڑھیں
عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا آپریشنز اظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل فاروق چیمہ، دوست مزاری اور چوہدری مسعود اسمبلی نہیں آئے، پانچوں کی نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائے مزید پڑھیں
لاہور : پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بجھوا دی گئی ، سمری پر پرویزالہی نے دستخط کردیے ۔ فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ساتھ ساتھ کے پی اسمبلی بھی تحلیل کردی جائے گی ، مزید پڑھیں
عتماد کے ووٹ کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے نمبرز پورے کر لئے ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چودھری پرویز الٰہی سے اعتماد کا مزید پڑھیں
شہبازشریف اور رانا ثنا اللہ کی ہر سازش ناکام ہو گی،ناکامیاں ان کا مقدر بن چکی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی مزید پڑھیں
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی کو پیسوں کے علاوہ دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب مزید پڑھیں
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں دفتر خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیاجس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ کابل پولیس کے مزید پڑھیں