پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی گئی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا۔نجی ٹی وی کےمطابق 25 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے استعمال ہو گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس)پر انہوں نے غزہ کی معصوم بچی کے ہاتھ میں فلسطینی پرچم کی ساتھ تصویر پوسٹ کی جبکہ مزید پڑھیں

لاہور میں میٹرو بس حادثے کا شکار ہوگئی, ڈرائیور گرفتار

شاہدرہ سے گجومتہ تک چلنے والی میٹرو بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نیتجے میں بس کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ ڈرائیور کوگرفتار کرلیاگیا ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ میٹرو بس کو ڈرائیور مزید پڑھیں

’وہ ایسے نہیں‘ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے متعلق افواہوں کی وضاحت کردی

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے حالیہ انٹرویو میں بتایا ان کے شوہر ان کو کسی بات سے منع نہیں کرتے لیکن انھیں میرے ہونٹوں کا قدرتی رنگ پسند ہے۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی مزید پڑھیں

کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف پنجاب بھر میں کریک ڈاون کے احکامات

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے آئی جی پنجاب کے علاوہ تمام آرپی اوز کو ہدایات مزید پڑھیں