پچ تبدیلی تنازع، آئی سی سی کی وضاحت بھی کام نہ آئی، اہم کرکٹرنے سوالات اٹھا دیئے

نیوزی لیںڈ کے خلاف دوسرے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کی جانب سے پچ کی تبدیلی کا تنازع کھڑا ہواجس پر میچ فکسنگ کے الزامات بھی دیکھنے کو ملے تاہم ان الزامات کے بعد آئی سی سی نے میدان مزید پڑھیں

شادی کا لباس کاپی کرنے کا تنازع، صبور علی کے شکوے پر ڈیزائنر فائزہ ثقلین کا جواب بھی آگیا

پاکستان فیشن انڈسٹری کی مشہور ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے شادی کا لباس کاپی کرنے کے تنازع پر ناراض اداکارہ صبور علی کو کرارا جواب دے دیا۔گزشتہ روز اداکارہ صبور علی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل “منت مراد” مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہاکہ لائسنس کے بغیر گاڑی پر نہ آئے،ہر چوک میں ہر سگنل پر پولیس کی نفری تعینات کی مزید پڑھیں

خطرناک کانگو وائرس کے مزید مریض سامنے آ گئے

کوئٹہ میں خطرناک کانگو وائرس کے مزید 2 مریض سامنے آ گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو میں مبتلا مریضوں کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پشین کے رہائشی 25 سالہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے،یومیہ کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ؟برطانوی میڈیا نے بتا دیا

اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے،یومیہ کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ؟ اس حوالے سے برطانوی میڈیا نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر مزید پڑھیں

نوازشریف کا نجی ہسپتال میں ایک گھنٹے تک تفصیلی طبی معائنہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے نجی ہسپتال میں ایک گھنٹے تک تفصیلی طبی معائنہ کروایا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے طبی معائنے کے دوران میڈیکل ہسٹری بھی دیکھی اور جسمانی کارکردگی کا تفصیلی مزید پڑھیں