لیگی قائدنوازشریف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنیکا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع ن لیگ کے مطابق نوازشریف آئندہ ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پارٹی قائد کا دیگر مزید پڑھیں

نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 157 ہوگئی

مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں آنے والے 5.7 شدت کے زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے اور سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے جبکہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں متاثرین کو ریسکیو کرنے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔غیر ملکی مزید پڑھیں

قطر؛ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات

ے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے قطر میں ملاقات کی،مسئلہ فلسطین پر رہنماؤں میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا،ملاقات میں سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ مولانا راشد محمود سومرو مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے رواں بہار سمسٹر کے ایم بی اے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ساڑھے 3 اور اڑھائی سالہ ایم بی اے پروگرام کے امتحانات 18 نومبر کو شروع ہوں گے مزید پڑھیں

معروف بنگلا دیشی اداکارہ کی پراسرار موت، دوست ہسپتال چھوڑ کر فرار

بنگلادیش کی معروف اداکارہ حمیرا ہیمو پراسرار طور پر انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ بنگلا دیشی اداکارہ حمیرا ہیمو کو بےہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ایک ہسپتال لے جایا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار مزید پڑھیں