حکومت کا سٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر کیلئے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ

حکومت نے سٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر کیلئے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے. نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا عالمی ماہرین کی مدد سے نیا فریم ورک فوری طور پر تیار کرے گا، مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمہ داری پرویز خٹک پر ڈال دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک پر ڈال دی۔نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد کچہری کی عدالت میں پیش کیا، دوران مزید پڑھیں

مسوواہ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد

میرپور ماتھیلو: مسوواہ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔نہر کے قریب لاش دیکھ کر علاقے کے لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میرپور ماتھیلو منتقل کر دی گئی۔پولیس مزید پڑھیں

پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک مارا گیا

کوئٹہ میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں ڈاکوؤں اور پولیس کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران جہاز سے جانور ٹکرا گیا پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران جہاز سے جانور ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران وائلڈ لائف ہٹ کا واقعہ پیش آیا ہے، دبئی سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ نے رات 11 مزید پڑھیں