کراچی؛ ایندھن بحران کے باعث پی آئی اے کی آج 14پروازیں منسوخ

قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی ایندھن بحران کے باعث پروازیں منسوخ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایندھن بحران کے باعث پی آئی اے کی آج 14پروازیں منسوخ ہو گئیں،19روز میں پی آئی اے کی منسوخ مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ کانگو وائرس میں مبتلا ایک ڈاکٹر انتقال کرگیا

کانگو وائرس کا شکار ہونیوالے ڈاکٹروں میں ایک سے ڈاکٹر انتقال کر گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے، سول ہسپتال کوئٹہ کے مزید پڑھیں

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع دعا کے بعد اختتام پذیر ہو گیا

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع آج دعا کے بعد اختتام پذیر ہو گیا،تبلیغی اجتماع کی دعا مولانا ابراہیم دیولہ نے کروائی۔مندوبین کے انخلاکیلئے ٹریفک وارڈن کی جانب سے مزید سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے،رائیونڈ کو آنے والے تمام تر راستے بند مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023 لیکن اس سے بھارت کو کتنی آمدن ہو گی؟ پتہ چل گیا

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے بھارتی معیشت کو زبردست فائدہ مل رہا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ آمدنی ٹی وی رائٹس سے ہوگی، ٹی وی کے نشریاتی حقوق سے بھارت کو 36ہزار کروڑ روپے ملیں گے، کھانے (فوڈ مزید پڑھیں

فخر زمان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری،عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

شاہین بلے باز فخر زمان نے رواں سال کسی ایک ٹیم کے خلاف زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فخر زمان نے گزشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

شوہر نے بیوی کو مار مار کر بُرا حال کر دیا ، سر کے بال بھی کاٹے، خاتون تھانے پہنچ گئی

رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں شوہر نے بیوی کو مار مار کر بُرا حال کر دیا، سر کے بال بھی کاٹے جس پر وہ تھانے پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بستی آرائیاں میں شوہر اور بیوی کے مزید پڑھیں

تیز رفتار بس کھائی میں جا گری، 2 مسافر موقع پر جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 21 شدید زخمی

سوات میں تیز رفتار بس کھائی میں جا گری جس کے نیتجے میں 2 مسافر موقع پر جاں بحق اور 21 شدید زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کبل خٹک آباد کے قریب ڈرائیور لاپرواہی دکھاتے ہوئے بس کو مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلح شخص ائیرپورٹ میں داخل، فائرنگ، پروازیں منسوخ کر دی گئیں

جرمنی میں مسلح شخص ائیرپورٹ میں داخل ہو گیا اور فائرنگ کی، ایوی ایشن حکام نے پروازیں منسوخ کر دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جرمنی کے ہیمبرگ ائییرپورٹ کی عمارت میں مسلح شخص گزشتہ شام داخل ہوا، حفاظتی عملے کے مزید پڑھیں