بجلی کے بلوں کی قسطیں ہوں گی یا نہیں ؟ فیصلہ آئی ایم ایف کرے گا

بجلی کے بلوں کی قسطیں ہوں گی یا نہیں ؟ فیصلہ آئی ایم ایف کرے گا

نگران وفاقی کابینہ نے بجلی کے بلوں کی قسطوں کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجلی مزید پڑھیں

بجلی بلوں کیخلاف آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر انار کلی ، ملحقہ مارکیٹوں اور بازاروں میں علامتی ہڑتال، احتجاجی مظاہرہ

بجلی بلوں کیخلاف آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر انار کلی ، ملحقہ مارکیٹوں اور بازاروں میں علامتی ہڑتال، احتجاجی مظاہرہ

آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف انار کلی ، ملحقہ مارکیٹوں اور بازاروں میں دو گھنٹے کی علامتی ہڑتال کر کے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت مزید پڑھیں

واپڈا ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنےکا اہم معاملہ،نگران کابینہ کوئی فیصلہ نہ کر سکی

واپڈا ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنےکا اہم معاملہ،نگران کابینہ کوئی فیصلہ نہ کر سکی

نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں واپڈا ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے سے متعلق غور کیا گیا تاہم کوئی فیصلہ نہ کیا جا سکا۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی مزید پڑھیں

پولیس نے غیرملکی سیاح کا چوری ہونیوالا لیپ ٹاپ 24 گھنٹوں کے اندر ڈھونڈ نکالا``

پولیس نے غیرملکی سیاح کا چوری ہونیوالا لیپ ٹاپ 24 گھنٹوں کے اندر ڈھونڈ نکالا

سوات کے پر فضا مقام مدین میں پولیس نے روسی خاتون سیاح کا چوری شدہ لیپ ٹاپ اور دیگر سامان ڈھونڈ نکالا، کمسن ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کمسن ملزم نے ہوٹل مزید پڑھیں

ایمان مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارکر لیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے آج صبح بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کی سمیرا ساہی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ق کی سمیرا ساہی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ق کی سمیرا ساہی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسلم لیگ ق کی رہنما سمیرا ساہی نے صدر آئی پی پی لاہور ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات مزید پڑھیں

خود کوپولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں سے رقم بٹورنے والے 2 جعلساز گرفتار

خود کوپولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں سے رقم بٹورنے والے 2 جعلساز گرفتار

راولپنڈی میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں سے رقم بٹورنے والے 2 جعلسازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کلر سیداں کے علاقے میں پولیس نے 2 جعلی پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے مزید پڑھیں