کراچی میں سوتیلے باپ نے بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کراچی میں سوتیلے باپ نے بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کورنگی چکرا گوٹھ میں 23 سال کی لڑکی کو سوتیلے باپ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ قریبی تھانے میں درج کرلیا گیا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوتیلے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا کو طلب کرلیا،انہیں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور سے متعلق جعلی سوشل میڈیا پوسٹ لگانے پر آج دن صبح 11 بجے مزید پڑھیں

کراچی میں چوکی کے باہر فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

کراچی میں چوکی کے باہر فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

لیاری بہار کالونی میں چوکی کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں رینجرز اہلکار لانس نائیک دلشاد شہید ہوگیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق بہار کالونی الفلاح چوکی کے باہر اسنیپ چیکنگ کے دوران مشتبہ موٹرسائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار نے ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ بار نے ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ جلد سپریم مزید پڑھیں

بارش میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی احتیاط کریں، ترجمان کےالیکٹرک

بارش میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی احتیاط کریں، ترجمان کےالیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی احتیاط کریں۔ حالیہ بارش کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہرکے مختلف علاقوں سے بارش مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے خلاف اپیل پر ابتدائی دلائل مکمل

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے خلاف اپیل پر ابتدائی دلائل مکمل

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے خلاف اپیل پرابتدائی دلائل مکمل کرلیے گئے جس کے بعد سماعت میں وقفہ کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت مزید پڑھیں