مالاکنڈ میں تیز بارش سے گھر کی دیوار گر گئی، 3 بچےملبے تلے دب کر جاں بحق

مالاکنڈ میں تیز بارش سے گھر کی دیوار گر گئی، 3 بچےملبے تلے دب کر جاں بحق

مالا کنڈ میں بارش سے گھر کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ کرکنٹی کے علاقے میں پیش آیا جہاں خستہ حال دیوار تیز بارش کے سبب گر گئی، ملبے تلے دبنے سے 3 بچے زخمی بھی ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں