سموگ: پنجاب میں مزید پابندیاں عائد

لاہور: سموگ کے باعث لاہور سمیت پنجاب میں مزید پابندیاں عائد کر دی گئیں اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیاں اور کالجز 24 نومبر مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈویژن: تمام تعلیمی ادارے منگل سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محکمہ ماحولیات نے منگل سے راولپنڈی ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں راولپنڈی سٹی، اٹک، جہلم اور چکوال شامل ہیں۔ طلباء، اساتذہ اور تمام سٹاف مزید پڑھیں

وی پی این کو دہشت گرد پرتشدد سرگرمیوں کی سہولت کے لیے استعمال کرتے ہیں، وزارت داخلہ کا دعویٰ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں موجود تمام “غیر قانونی VPNs” کو بلاک کرے، جن کا دعویٰ ہے کہ دہشت گرد پرتشدد سرگرمیوں میں سہولت فراہم مزید پڑھیں

سموگ کی شدت برقرار، پنجاب میں سرکاری ملازمین کی حاضری 50 فیصد کم کرنے کے احکامات جاری

سموگ کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ملازمین کی حاضری کو 50 فیصد کردیاہے.تفصیلات کے مطابق ملازمین کی پچاس فیصد حاضری پر منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، نوٹیفکیشن کے مطابق 50 فیصد ملازمین کو ورک مزید پڑھیں

مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ , پنجاب نے نئی تاریخ رقم کر دی

پنجاب نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور گوجر خان میں ‘کلاوڈ سیڈنگ’ کے نتیجے میں جہلم اور گوجر خان مزید پڑھیں

خضدار: قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی 3 ساتھیوں سمیت قتل

بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ خضدارمیں کراڑو کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع مزید پڑھیں