اے این ایف کی کارروائیاں ، منشیات برآمد، 13 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے11 مختلف کارروائیوں میں37.183 کلوگرام منشیات برآمد کرلی جبکہ 13 ملزمان گرفتار کرلئے۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد، کوہاٹ ، اسلام آباد، کراچی، ایبٹ آباد، گلگت میں کی گئیں ، کارروائی مزید پڑھیں

سائبیریا سے 32 ہزار سال سے برف میں صحیح حالت میں منجمد گینڈا دریافت

سائنسدانوں نے روس کے علاقے سائبیریا سے برف میں منجمد ہزاروں سال پرانے گینڈے کو دریافت کیا ہے جس کا جسم اب بھی صحیح حالت میں ہے۔یہ گینڈوں کی ایسی نسل سے تعلق رکھتا ہے جو اب معدوم ہوچکی ہے۔موت مزید پڑھیں

وفاقی اور صو بائی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

وفاقی اور صو بائی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نو ٹیفیکیشن بھی جا ری کر دیئے ہیں۔ ممبر (ٹیلی کام) انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈویژن محمدجہاں زیب رحیم کو ایم ڈی، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں کتنے روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔”جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یکم اکتوبر سے3 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کس معروف خاتون صحافی سے دوسری شادی کر لی؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کو آج کل جلسے اور جلسوں کے باعث قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے لیکن ا س ہنگامہ خیز صورتحال کے دوران معروف صحافی نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی معروف خاتون اینکر مزید پڑھیں

پی ایچ اےنے لاہور میں موسم سرما کے دیدہ زیب پھولوں کی کاشت شروع کر دی

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے لاہور میں موسم سرما کے دیدہ زیب پھولوں کی کاشت شروع کر دی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر وٹو نے بتایا کہ شہر بھر میں میری گولڈ اور جعفری کے رنگا رنگ پھولوں کی مزید پڑھیں