نواز اور مریم سے چینی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔ملاقات میں ٹیکنالوجی، کاروبار اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: 2 بچوں کے اغواء اورزیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر گرفتار

اسلام آباد میں 2 بچوں کے اغواء اور زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر کے خلاف سوشل میڈیا پربچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اورزیادتی کی شکایات مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن نے ایک پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن مزید پڑھیں

پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنیوالے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا

بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم کے اشتراک سے شائع کی گئی مصباح خان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2016 میں ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ سامنے آیا، ملک میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے 15 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحائف, کابینہ ڈویژن نے 30ستمبر تک بولیاں طلب کرلیں

توشہ خانہ تحائف کی مالیت کے تعین کیلئے کابینہ ڈویژن نے بولیاں طلب کر لیں۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق جیولری، گھڑیوں، کارپٹس، سجاوٹی اشیا سمیت دیگر تحائف کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا جبکہ بولی میں حصہ لینے کیلئے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کاخفیہ مقدمات میں گرفتاری رکوانے کیلئےعدالت سے رجوع

سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خفیہ مقدمات میں گرفتاری رکوانے اور مقدمات کی تفصیلات کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی مزید پڑھیں

6 بجے تک کی ڈیڈ لائن، آدھے قافلے راستے میں، پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع

لاہور میں تحریک انصاف کا پنڈال سج گیا ہے اور جلسہ دیئے گئے وقت کے بجائے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوچکا ہے، انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک مزید پڑھیں