پنجاب کی جیلوں میں سپرے کا حکم، جس جیل میں ڈینگی مچھر پایا گیا جیلر کیخلاف کارروائی ہوگی

سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سرپرائز وزٹ پر شیخوپورہ جیل پہنچ گئے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے جیل میں ناقص انتظامات پر سپرٹنڈنٹ جیل شیخوپورہ سے برہمی کا اظہار کیا اور آئی جی جیل خانہ جات کو ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت توڑ پھوڑ کے مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت قبل از مزید پڑھیں

جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر 2 لڑکیوں کی لاشیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی مزید پڑھیں

پاکستا ن ریلوے نے تمام مسافرٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ائیر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، تحریک انصاف کا وجود ختم

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی ہو گئی،نئے الیکشن ایکٹ کے بعد پارٹی پوزیشن بھی تبدیل ہو گئی ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی،نئی پارٹی پوزیشن مزید پڑھیں

نارووال میں جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹے نے ہتھوڑے مار کر باپ کو قتل کر دیا

نارووال میں جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹے نے ہتھوڑے مار کرباپ کو قتل کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نارووال کے علاقے لانڈرہ پنڈوری میں پیش آیا جہاں بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر باپ کو ہتھوڑے مزید پڑھیں

پاسپورٹس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر،ڈی جی پاسپورٹ کا اہم بیان سامنے آ گیا

ڈی جی پاسپورٹ نے کہاہے کہ اسلام آباد، کراچی ،لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں پاسپورٹس بیک لاک ختم کردیا، بیرون ملک سے آن لائن اپلائی کرنے والے پاسپورٹس کا بیک لاک بھی نمٹا دیا گیا۔سما ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممبر آزادکشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظربندی کالعدم قرار،لاہور ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم

پی ٹی آئی ممبر آزادکشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظربندی کالعدم قراردے دی گئی،لاہور ہائیکورٹ نے غلام محی الدین کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس اسجد جاوید گھرال نے غلام محی الدین کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں فساد برپا کرنا چاہتی ہے: عظمیٰ بخاری

لیگی رہنما نے دعویٰ کیا کہ مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، ان آڈیو کالز میں تحریک انصاف کے لوگ فساد برپا کرنے کی پلاننگ کر رہے ہیں، “تحریک فساد” کا ماضی کا ٹریک ریکارڈ مزید پڑھیں