پنجاب یونیورسٹی: ایل ایل بی کا پرچہ لیک کرنے کے الزام میں 3 ملازمین معطل

پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل بی کا پرچہ لیک کرنے کے الزام میں 3 ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی نے پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ان 3 ملازمین کی مشکوک سرگرمیوں پر انتظامیہ مزید پڑھیں

نبی پاک ﷺنے سب سے پہلے انسانی حقوق کی بنیاد رکھی: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نبی پاک ﷺ نے سب سے پہلے انسانی حقوق کی بنیاد رکھی۔لاہور میں سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے پیارے نبی خاتم مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمد خان، منیر کاکڑ و دیگر کی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز میں پی آئی اے کا عملہ سامان رکھنا ہی بھول گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز پر مسافروں کو سامان کے بغیر ہی گلگت پہنچا دیا۔پی آئی اے کی غفلت کے باعث پیش آنے والے اس واقعے میں نہ صرف مقامی مسافر مزید پڑھیں

تیل وگیس کی پیداواری کمپنیاں وفاقی حکومت کی اربوں روپے کی نادہندہ نکلیں، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان میں کام کرنے والی تیل وگیس کی پیداواری کمپنیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تیل وگیس کی پیداواری کمپنیاں وفاقی حکومت کی اربوں روپے کی نادہندہ نکلیں۔ جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

کراچی میں عید میلاد النبیﷺکے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں منگل کو 12 ربیع الاول کے جلوسوں کے باعث ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی گلیاں بند ہوں گی۔ٹریفک پولیس کے مطابق ایم آرکیانی چوک سے ٹریفک کوکورٹ روڈ چورنگی موڑا جائے گا اورایمپریس مارکیٹ سے ٹریفک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 4 سے 5 اراکین قومی اسمبلی سے رابطہ نہیں ہورہا: عمیرنیازی کا واویلا

آئینی ترمیم کے لئے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے الگ الگ دو تہائی اکثریت درکار ہوتی ہے۔آئینی ترامیم منظور کرانے کے لئے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کے لئے224 ارکان کے ووٹ درکار ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں حکومتی مزید پڑھیں