بینک کا نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ میں مزید پڑھیں


بینک کا نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گجرات میں بس کی زد میں آکرڈیوٹی کے دوران 2 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے خصوصی ڈویژن نے راجن پور کے چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 14 مجرموں کی سزائےموت کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی۔رپورٹ کے مطابق جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل مزید پڑھیں

کوئٹہ میں معذور فنکار بیروزگاری سے تنگ آکر بچے فروخت کرنے بلوچستان اسمبلی کے باہر پہنچ گیا، جس کے بعد وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے فنکار سے ملاقات کی۔اسمبلی کے باہر وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے نصیر احمد کے مطالبات مزید پڑھیں

امیر مصعب کاویڈیو بیان میں کہناتھا کہ سی سی پی او لاہور سے انصاف کی اپیل کرتا ہوں،طیفی اور گوگی بٹ مجھے اور میرے بھائی کو جان سے مارنے کا پلان کررہے ہیں،ویڈیو بنانے کا مقصد اپنے اہلخانہ پر ہونے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی اپنی شیطانی سوچ سے صوبوں کو آپس میں لڑوانا چاہتا ہے۔صوبائیت اور لسانیت کارڈ عمران خان کے اپنے ہی گلے پڑا گا۔ علی امین گنڈاپور عوامی اعتماد مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں فارورڈ کہوٹہ نالہ بیتاڑ سے بہہ کر آنے والے زخمی تیندوے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق باغ آزاد کشمیر میں فارورڈ کہوٹہ نالہ بیتاڑ سے ریسکیو کرکے اسلام آباد منتقل کیے جانے مزید پڑھیں

وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی وہ رفتار نہیں آرہی جو آنی چاہیے، انٹرنیٹ کی سست روی کے حوالے سے کچھ مسائل کا سامنا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں اظہارخیال کرتے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں مبینہ طور پر شوہر نے بھابھی کے ساتھ مل کر بیوی کو آگ لگادی جس کے باعث خاتون 13 روز بعد دم توڑ گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی لاہور میں کارروائی ، آسٹریلیا کیلئے بک کئے گئے کھسوں کے پارسل سے37 کلوگرام آئس برآمد کر لی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ انٹیلی جنس اطلاع مزید پڑھیں