حملے کرنے والے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں،وزیرداخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہمیں بلوچستان میں حملہ کرنے والے اور ان کے پیچھے موجود ہاتھ کا پتہ ہے،لیڈرشپ نے فیصلہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا،اس حوالے سے بلوچستان حکومت سے مزید پڑھیں

میرپور ساکرو میں دو بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

ٹھٹہ کی تحصیل میرپور ساکرو میں دوبھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ تحصیل میرپور ساکرو کے شہر بوھارا کے قریب گاوں کالا خان کلوئی میں دو بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونیوالوں مزید پڑھیں

پاک فوج کی بلوچستان میں جوابی کارروائی،21دہشتگرد ہلاک،14جوان شہید

25/26 اگست 2024 کی رات کو دہشتگردوں نے بلوچستان میں متعدد گھناؤنی کارروائیاں کرنے کی کوشش کی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دشمن اور دشمن قوتوں کی ایماء پر، دہشتگردی کی ان بزدلانہ کارروائیوں کا مقصد خاص طور مزید پڑھیں

آرمی چیف سے چینی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال

پیپلز لبریشن آرمی بری فورسز کے کمانڈر جنرل لی کیاؤمنگ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق چینی بری فوج کے کمانڈر اور جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں

جیل میں بند بشریٰ بی بی کی بیرک میں چوہوں کی موجودگی کا انکشاف

مقامی عدالت نے جیل سپریٹنڈنٹ کو حکم دیا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیرک کا معائنہ کریں اور چوہوں کا مسئلہ حل کریں۔تفصیلات کے مطابق 190ملین پائونڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی روسٹرم پر آگئیں مزید پڑھیں

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے سیوریج بلوں کی اور پانی کی قیمت بڑھا دی

بورڈ کے اجلاس میں چوتھی بورڈ میٹنگ کے منٹس کی منظوری، بورڈ کے سابقہ فیصلے کی پیشرفت، مالی سال 25-2024کےلیے واٹر کارپوریشن کے 46.259 بلین روپے سالانہ بجٹ کی منظوری، ریٹیل اور بلک صارفین کے لیے واٹر اور سیوریج چارجز مزید پڑھیں