انٹرنیٹ کو نہ بند کیا نہ ہی سلو ، دباؤ وی پی این کی وجہ سے آیا، وزیر مملکت آئی ٹی

وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شز ہ فاطمہ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کو نہ بند کیا گیا اور نہ ہی سلو کیا گیا، انٹرنیٹ پر دباؤ وی پی این کے استعال کی وجہ سے آیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے کم عمر لڑکیوں کی شادی کی شرح تیزی سے بڑھنے لگی

موسمیاتی تبدیلیاں کئی پہلوﺅں سے پاکستان سمیت دنیا بھر کو متاثر کر رہی ہیں تاہم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب آنے والی قدرتی آفات کو کم عمری کی شادیوں کی شرح میں اضافے کا سبب بھی قرار دیا جا مزید پڑھیں

گیس کے بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلز میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم سیکٹر مزید پڑھیں

کراچی میں خاتون ٹک ٹاکر کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے والے شخص کو 9سال قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی میں خاتون ٹک ٹاکر کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے والے شخص کو 9سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ملزم الطاف حسین کو قید کے ساتھ 60ہزار روپے جرمانے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے میڈیا منیجر احمد وقاص جنجوعہ اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر گھر واپس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے میڈیا منیجر احمد وقاص جنجوعہ اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر گھر واپس پہنچ گئے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق احمد وقاص جنجوعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت منظور ہونے مزید پڑھیں