لاہور : خواتین کو ہراساں کرنے والا برقعہ پوش گرفتار

لاہور میں پولیس نے برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شنگھائی پل سے برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کو موقع مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ: اے این ایف کا تربیت یافتہ کتا گولی لگنے سے ہلاک

کراچی ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کا تربیت یافتہ کتا گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سی اے اے کے شوٹر نے فائرنگ کرکے اینٹی نارکوٹکس فورس کا تربیت یافتہ کتا ہلاک کیا۔ائیرپورٹ ذرائع نے بتایاکہ اے این مزید پڑھیں

منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں: ڈاکٹر مختار احمدبھرتھ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمدبھرتھ نے کہا ہے کہ منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو اسے آئیسولیٹ ہونا چاہئے۔ اسلام مزید پڑھیں

ندی نالوں میں طغیانی: مریم نواز کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں کوہ سلیمان کے علاقوں میں پیشگی حفاظتی اقدامات اور سیلابی صورتحال مزید پڑھیں

بجلی بلوں پر ریلیف نوازشریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف میاں نوازشریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے منکی پاکس سے متعلق آج اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے منکی پاکس سے متعلق اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں ایم پاکس کی تازہ صورتحال، مرض سے نمٹنے کی پیشگی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں وزیر اعظم کو ایئرپورٹس، بارڈر، ہسپتالوں میں انتظامات بارے مزید پڑھیں