روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کا ڈرون حملہ، 200 سے زائد جاں بحق

میانمار سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش آنے والے روہنگیا شہریوں پر سرحد پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے، جس سے تقریباً 200 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 4 عینی مزید پڑھیں

اینٹی نار کوٹکس فورس کی بڑی کارروائی، 6ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع ملنے پر کراچی میں ڈاکٹر ضیا الدین احمد روڈ کے قریب ایک گاڑی سے 6 ملین ڈالر مالیت کی کرسٹل (ہیروئن) برآمد کر لی گئی۔ ترجمان اے این ایف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں دوبارہ گنتی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرنے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی تھی۔ بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ڈیلیوری بوائے سے 12 برگر اورنقدی لوٹنے والے گرفتار

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس نے پیزہ ڈلیوری بوائے سے برگر اور نقدی چھیننے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مدعی حسنین رضا کے مطابق وہ ڈلیوری دینے جا رہا تھا کہ دو کس ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مزید پڑھیں

یہاں فرنٹ پرکوئی اور ہے لیکن ڈور کسی اور کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں فرنٹ پرکوئی اور ہے لیکن ڈور کسی اور کے پاس ہے۔پشاور میں تاجر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

ماضی میں چند جرنیلوں اور ججز نے ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا: وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا۔ ایکسپوسینٹر لاہور میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

موجودہ نظام عوام کیلئے نہیں چند افراد کیلئے ہے،مفتاح اسماعیل

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم کہتے ہیں کہ نظام بدلیں کیونکہ یہ عوام کیلئے نہیں چند افراد کیلئے ہے، ریلوے پر سالانہ 109 ارب روپے خرچ کرتے ہیں، یہ عوام کیلئے خرچ نہیں ہوتا، مزید پڑھیں