محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

آج رات موسم کی صورتحال کی حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان ، بالائی سندھ، جنوبی/بالائی پنجاب ،اسلام آباد، خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان مزید پڑھیں

لاہور، گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے والے 2 بھائی گرفتار

گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں چوری کا الزام لگا کر گھریلوملازمہ پر تشدد کرنے والے دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان وارث عباس اور علی عباس نے گھریلو ملازمہ پر 70 لاکھ روپے چوری کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے جعلی آئی ایم ای آئی نمبر کے حامل موبائل فونز کو بلاک کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی طرف سے شہریوں کو کچھ ایسے موبائل فونز کے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے، جنہیں ممکنہ طور پر بلاک کیا جا رہا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پی ٹی اے مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکی اماراتی فضائی کمپنی کے خلاف عدالت پہنچ گئی ، بھاری جرمانہ کروا دیا

پاکستانی عدالت نے ایک اماراتی فضائی کمپنی کو منسوخ پرواز کا ٹکٹ فروخت کرنے پر بھاری جرمانہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ کی رہائشی فاطمہ صبا نامی خاتون کی طرف سے صارف عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔ خاتون مزید پڑھیں

صدر مملکت سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات کے دوران ملک بالخصوص بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال تبادلہ مزید پڑھیں

اعتراضات کے باوجود جمہوریت آمریت سے بہتر ہے : خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ اعتراضات کے باوجود جمہوریت آمریت سے بہتر ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئین پارلیمنٹ کو جو طاقت دیتا ہے وہ کسی دوسرے ادارے کے پاس نہیں، مزید پڑھیں

مجسٹریٹ کامران ظہیر عباسی کی عدالت نے شانزے ملک کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے

ڈیوٹی مجسٹریٹ کامران ظہیر عباسی کی عدالت نے شانزے ملک کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کی حدود میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے شکیل تنولی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے رہنماوں نے پارٹی وابستگی تبدیلی پر پابندی کے الیکشن ایکٹ کو چیلنج کرنے کا اعلان

سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے رہنماوں نے پارٹی وابستگی تبدیلی پر پابندی کے الیکشن ایکٹ کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اس قانون کے ذریعے مزید پڑھیں