مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ”اقتدار کا منگتا“ قرار دے دیا

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو ”اقتدار کا منگتا“ قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سینیٹ میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر قرارداد منظور

سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر سینیٹر پلوشہ خان نے قرارداد پیش مزید پڑھیں

9مئی مقدمے میں ضمانتی مچلکے جمع نہ کروانے پر عالیہ حمزہ کی رہائی تاخیر کا شکار

9 مئی کے مقدمے میں ضمانتی مچلکے جمع نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی رہائی تاخیر کا شکار ہوگئی۔عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی اور مزید پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی نے صفر کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

ملک بھر میں ماہ صفرالمظفر 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ماہ صفر 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ذمہ داروں نے بھی شرکت کی۔زونل رویت مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ چیئرمین محسن نقوی نے ڈومیسٹک چیمپئنز کپ شروع کرنے کا اعلان دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ڈومیسٹک چیمپئنز کپ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-2025 میں 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر کرنے کی مزید پڑھیں

آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں ؛ حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہر حکومت میں آئی پی پیز کے نمائندے شامل رہے ہیں، آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمدکیے جائیں۔کراچی میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے اور وفاقی حکومت سے جوابات طلب

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے، پنجاب اور وفاقی حکومت سے جوابات طلب کرتے ہوئے سماعت 29 اگست تک ملتوی کر دی جبکہ جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس مزید پڑھیں

5 اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل پر ’ یوم استحصال کشمیر‘ منایا جارہاہے

5 اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ آج منایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پانچ سال قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 35 اے اور 370 کا مزید پڑھیں