190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں تفتیشی افسر کا بیان سامنے آگیا

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میاں عمر ندیم کا بیان سامنے آگیا۔تفتیشی افسر نے کہا ہے کہ ریفرنس پر انکوائری کا اختیار 7 دسمبر 2022ء کو ملا اور تفتیش 28 اپریل 2023ء کو شروع مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے 10کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے 10بین الاقوامی کنسلٹنٹس/جے ویز/مشاورتی فرمز کو شارٹ لسٹ کر لیا۔ رپورٹ‘ کے مطابق 11کنسلنٹس، جے ویز یا مشاورتی فرمز کی طرف سے فائیو جی سپیکٹرم مزید پڑھیں

22 لاکھ مقدمات زیرالتوا ہونے کی وجہ فضول مقدمے بازی ہے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں جائیداد کی تقسیم کے حوالے سے دائر درخواست خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ عدالتوں میں 22 لاکھ مقدمات زیرالتوا ہونے کی وجہ فضول مقدمے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 5ہزار863سرکاری سکولوں کی نجکاری مکمل کر لی

پنجاب حکومت نے پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے 5ہزار863سرکاری سکولوں کی نجکاری مکمل کر لی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق صوبائی حکومت کی طرف سے طلبہ اور اساتذہ تنظیموں کے احتجاج اور ہڑتالوں کے باوجود یہ سکول پرائیویٹ سیکٹر مزید پڑھیں

لاہور میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ، گورنر پنجاب کی شرکت

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی لاہور میں بھی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیات نے شرکت کی۔نماز جنازہ مال روڈ مسجد شہداء میں ادا کی گئی جہاں نماز جنازہ مسجد عمر بن مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد علی ناصر رضوی کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں. وہ لاہور کے ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل تھیں. ان کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد مومن پورہ ایبٹ مزید پڑھیں