لاپتہ افراد کے کیسزمیں لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ نےلاپتہ افراد کےکیسزمیں لارجر بینچ تشکیل دےدیا۔جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیا گیا، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب محمد طاہربھی لارجر بینچ کا حصہ ہوں گے۔جسٹس طارق محمودجہانگیری،جسٹس ارباب محمد طاہربھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کےجلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر این او سی واپس لینے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں آئی پی پیز کیخلاف قرارداد جمع کروادی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی میں انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف قرارداد جمع کروادی۔ قرار داد میں آئی پی پیز کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔قرارداد اپوزیشن لیڈر علی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں خود مختار ڈائریکٹرز تعینات کر دیے

وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے ڈائریکٹر تعینات کر دیے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئیسکو، فیسکو، لیسکو، میپکو، پیسکو اور حیسکو کے لئے خودمختار ڈائریکٹر مقرر کر دیے گئے ہیں۔جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 45 کامرس کالجز ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی

پنجاب حکومت نے صوبےبھر کے 45 کامرس کالجز کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے اس حوالے سے بجٹ سیکشن کو کامرس کالجز میں سیٹیں ختم کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

علی بابا 40 چوروں سے پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ علی بابا 40 چوروں سے پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ مینڈیٹ چورسرکار پی ٹی مزید پڑھیں

کراچی کےمختلف علاقوں سے 8 لاشیں برآمد

روشنیوں کے شہر کراچی کےمختلف علاقوں سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ یہ لاشیں گلشن غازی،FB ایریا، خدادادکالونی، نارتھ کراچی سیکٹر 9، سیکٹر الیون بی، لیاقت آباد ڈاکخانہ، لانڈھی ، پرانا گولیمار سے ملیں۔ تفصیلات کے مطابق اتحادٹاؤن مزید پڑھیں

مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات، پاکستان سفارتخانے پر افغان حملے سمیت تعاون پر گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیڈرل ری پبلک جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ مریم نواز نے جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے پر شر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی،یہ اعتراف کا نہیں، سزا کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 9مئی کی کال دینے کا اعتراف کیا ہے،بانی پی ٹی آئی کے اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی،یہ اعتراف کا نہیں، سزا کا وقت ہے،یہ معاملہ سیاست کا مزید پڑھیں