موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار

موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر دیئے گئے۔ ڈیٹا منگوانے اور استعمال کے عمل کی مانیٹرنگ کا نظام وضع کر دیاگیا،تفتیش کیلئے پولیس کو موبائل فون ڈیٹا کی فراہمی بحال کردی گئی مزید پڑھیں

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے بلآخر منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا جہاں مزید پڑھیں

ترکمانستان کے عظیم رہنما کا پاکستان میں استقبال کرنے کے منتظر ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجارتی، اقتصادی، سرمایہ کاری اور ثقافتی تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ترکمانستان کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے ترکمانستان مزید پڑھیں

عمران خان نے بالآخرمان لیا جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دی تھی، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ عمران خان نے بالآخر یہ بھی مان لیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال انہوں نے دی تھی، یہ اعتراف جرم نہیں تو کیا ہی ،وہ مسلسل مزید پڑھیں

اس پر اللہ کا قہر نازل ہو ، جو جج جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے جسٹس طارق جہانگیری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کہنا ہے کہ ہم عدلیہ کی کرسی پر بیٹھے ہیں لیکن سب سے بڑی عدالت اللہ کی عدالت ہے، ہم اگر ان عدالتوں میں انصاف نہیں کریں گے تو اللہ مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس،ملزمہ آمنہ عروج کا ریمانڈ منظور

ضلع کچہری لاہور میں خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ۔عدالت نے دیگر 11ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا ، مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی فہرست تیار کر لی

پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست تیار کر لی جبکہ حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی مزید پڑھیں