ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 6افراد ڈوب گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ہاکس بے میں 6افراد نہا رہے کہ گہرے پانی میں چلے گئے،ڈوبنے والے 2افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 4کو زندہ مزید پڑھیں

مردم شماری رپورٹ کے مطابق ملک میں شادی شدہ، غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ جبکہ طلاق یافتہ اور بیوہ خواتین کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد4کروڑ25ہو مزید پڑھیں

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عمران طاہر کو چھاپہ مار کارروائی میں قصور سے گرفتار کیا گیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاہے کہ میں قرآن پاک اور درود شریف پڑھ کر عدالت میں بیٹھتا ہوں،جو جج غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہوتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی،سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نظرثانی میں مخصوص نشستوں کا 12جولائی کا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ نے جرگے کے مطالبات کو ایپکس کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے دوران جرگہ کے ارکان نے وزیر اعلیٰ کو اپنے مطالبات پیش کرتے ہوئے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے بھی صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔مشیر خزانہ مزمل اسلم اور سیکرٹری فنانس کی سرابرہی میں بجٹ سے متعلق 4 رکنی وزرا کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق گریڈ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز فعال بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے 4جولائی کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی،سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاہے کہ عزم استحکام ایک ملٹری آپریشن نہیں ہےاور ایسا بھی نہیں ہے جیسا اس کو پیش کیا جارہا ہے،دہشتگردی کیخلاف جنگ ہماری بقا کا مسئلہ ہے،عزم استحکام مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں ملزم سہیل انجم بھٹی کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے کی۔چودھری عدنان مزید پڑھیں














