پی ٹی آئی رہنمارؤف حسن کی گرفتاری پروزارت داخلہ نے بھی بیان جاری کردیا

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری پر وزارت داخلہ کی جانب سے بیان بھی سامنےآیا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو گرفتار کیا،ابتدائی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز چکن کی قیمت میں مسلسل اضافے پر برہم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکن اور پولٹری مصنوعات کے نرخ میں مسلسل اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے چکن کی قیمت میں مصنوعی اضافے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 380غیرقانونی گیسٹ ہاؤسز کی موجودگی کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا۔نبیل گبول نے بتایا کہ اسلام آباد میں 380 غیر قانونی گیسٹ ہاؤسز ہیں، ان تمام گیسٹ ہاؤسز میں افغان باشندے ٹھہرے ہوئے ہیں، ہم ان باشندوں کی میزبانی کر رہے ہیں مزید پڑھیں

ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اپوزیشن ملی ہے,عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اور نکمی اپوزیشن ملی ہے،جو خود ہی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کراتے اور خود ہی اسمبلی کے گیٹ پر تماشہ لگاتے ہیں۔انہوں مزید پڑھیں

ثانیہ زہرہ کیس کے نامزد ملزم مقتولہ کے شوہر علی رضا کوبالآخر گرفتار کر لیا گیا

ملتان پولیس نے ثانیہ زہرہ کی مبینہ خودکشی کے مقدمے میں نامزد ملزم مقتولہ کے شوہر علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔ ثانیہ زہرہ مذہبی رہنماء اسد شاہ کی بیٹی تھی، جن کی طرف سے الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں

اسرائیل کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیوں کا امکان

اسرائیل کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے نہتے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے لیے اکسانے پر اسرائیلی حکومت کے مزید پڑھیں

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا کیس، شاہ محمود قریشی نے اوپن ٹرائل کی استدعا کردی

انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی نے اوپن ٹرائل کی استدعا کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے ٹی سی میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر مزید پڑھیں

بنوں واقعات،40 رکنی جرگے نے پر امن حل کیلیے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

بنوں واقعات پرجرگے نے مسئلے کےپرامن حل کیلئے 16نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا، جرگے نے اپیل کی ہے کہ عوام منتخب نمائندوں، انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر اعتماد رکھیں اور کسی ریاست دشمن کو ایسے حساس حالات سے فائدہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا

بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاکہ جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،گرفتاری سے ثابت ہوا جعلی حکومت آخری سسکیاں لے رہی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری پر پولیس کا مؤقف بھی آ گیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف بھی آ گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار لیا گیاہے جبکہ مزید پڑھیں