ایس ایس پی انوش مسعود نے گھر سے 3 لاکھ روپے لے کر اداکارہ سے ملنے جانے والی 13 سالہ لائبہ کو ڈھونڈ نکالا

ایس ایس پی انوش مسعود کی سربراہی میں اہلکاروں کی ٹیم نے گھر سے 3 لاکھ روپے لے کر پسندیدہ اداکارہ سے ملنے جانے والی 13 سالہ بچی کو ڈھونڈ نکالا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے پسندیدہ ٹی وی اداکارہ سے مزید پڑھیں

حکومت کا بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پارٹی کے اجراء سے متعلق اہم فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

ملک میں فارم 45کی حکومت ہونی چاہیے، فارم 47کی نہیں:امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جمہوریت میں رائے کی اہمیت ہوتی ہے،عوام کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہونا چاہیے،ملک میں فارم 45کی حکومت ہونی چاہئے، فارم 47کی نہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے سیاسی مافیا چاہتا ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ عزم استحکام آپریشن نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ایک مربوط مہم ہے۔ پیر کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ ۔جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

کراچی کی کچرا کنڈی سے سکول یونیفارم پہنی لڑکی کی لاش برآمد، کتنے دن پرانی ہے؟ افسوسناک انکشاف

کراچی کے علاقے ملیر کھوکراپار میں کچرا کنڈی سے سکول یونیفارم پہنی لڑکی کی 4 سے 5 دن پرانی لاش ملی ہے۔رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے لڑکی کی شناخت فائزہ کے نام سے کی گئی جبکہ موت مزید پڑھیں

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سری لنکا میں قید پاکستانی شہریوں کی رہائی کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں انٹر نیٹ بندش سے پروازیں معطل، میڈیا ہاؤسز آف ایئر اور بینکس کے نظام میں خرابی

بڑی امریکی ایئر لائنز نے جمعہ کے روز مواصلاتی مسائل کے باعث پروازوں کو روکنے کے احکامات دیئے جبکہ دنیا بھر میں دیگر ایئر لائنز، میڈیا کمپنیاں، بینک اور ٹیلی کام کمپنیاں نظام کی خرابیوں کی وجہ سے اپنے آپریشنز مزید پڑھیں