صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے درخواست دائر کی،درخواست میں صنم جاوید کی رہائی کیلئے استدعا کی گئی مزید پڑھیں

مون سون بارشیں :بلوچستان کے 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیا

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تھوڑی دیر میں صنم جاوید کو جی الیون کچہری پیش کیا جائے گا، ذرائع کاکہنا ہے کہ کچہری مزید پڑھیں

کراچی حیدرآباد موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق

ایم نائن موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی حیدرآباد کے ایم نائن موٹروے پو لونی کوٹ کے مقام پر منی ٹرک اور ٹرالر کی ٹکر ہوگئی۔پولیس کے مطابق تھانہ بولا خان انٹرچینج پر ہونے والے حادثے مزید پڑھیں

حاملہ خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان آخر کار گرفتار

شیخوپورہ میں گینگ ریپ مقدمےکے 4 ملزمان کوآخر کار گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان سمیت ان کی سہولت کارکوبھی گرفتارکیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نےحاملہ خاتون کوگینگ ریپ کانشانہ بنایا تھا، ملزمان کو مزید پڑھیں

مختلف شہروں سے 8 محرم کے جلوس آج برآمد ہونگے، سخت سکیورٹی انتظامات

نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے مختلف شہروں سے8 محرم کے جلوس آج برآمد ہوں گے۔کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے مزید پڑھیں