کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گرد ہدایت اللہ کو کراچی کے علاقے مزید پڑھیں


کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گرد ہدایت اللہ کو کراچی کے علاقے مزید پڑھیں

تھرپارکر میں 10سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھرپارکر کے گاو¿ں جامو ڈھانی میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکہ نے عمران خان اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم 15 جولائی کو سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں وکشمیر اورگلگت مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دینے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نےوفاقی حکومت کوعمران خان اور بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق درخواست پراسلام آباد ہائیکوٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ بانی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔وزیراعظم نے محرم الحرام کے مہینے بالخصوص مزید پڑھیں

شدید بارش کے باعث وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انتظامیہ اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچنے کا حکم دیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ عملہ اور افسر پانی کی نکاسی مکمل ہونے تک فیلڈ میں رہیں – وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل نے جو درخواست کی وہ تسلیم نہیں کی گئی، ایک نیا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں آگیا ہے جو انہوں نے آج مزید پڑھیں