بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ تحائف غیرقانونی فروخت کرنے کے الزام میں بشریٰ بی مزید پڑھیں

پشاور: 10 برس میں پہلی بار خواجہ سراء قتل کے مقدمے میں نامزد، پولیس نے گرفتار کر لیا

کراکری کے کاروبار سے وابستہ تاجر ریاض کے قتل کے الزام میں پولیس نے امتیاز عرف موناگی نامی خواجہ سراءکو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تاجر کے قتل کی ایف آئی آر مقتول مزید پڑھیں

گندم کس نے درآمد کی ؟ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اہم انکشافات کر دیئے

گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، موجودہ حکومت کو ابتدائی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گندم درآمدگی پر کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ دی گئی اور نگران وزیراعظم مزید پڑھیں

کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائےسیاسی و عوامی امور ہوں گے،رانا ثنااللہ کا عہدہ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پاکستان نے چینی شہریوں پر بڑی پابندی عائد کردی

سیکیورٹی اداروں نےپرائیویٹ سیکورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر چینی باشندوں کے گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کر دی۔رپورٹ کے مطابق پولیس کے اس فیصلے کے بعد متعدد کاروباری چینی باشندے بغیر سکیورٹی کی وجہ سے ہوٹلوں تک محدود مزید پڑھیں

نوبیاہتا دولہا اپنی دلہن کے ہاتھوں لٹ گیا،ملزمہ بے ہوش کرکے جمع پونجی لے گئی

شادی مہنگی پڑگئی ، پنجاب کے ضلع پاکپتن میں نوبیاہتا دولہا اپنی دلہن کے ہاتھوں لٹ گیا۔نجی ٹی وی کے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ گاوں 18 ایس پی کے میں پیش آیا جہاں دلہن نے دلہا مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری، غیر ملکی کمپنیوں کی بولی میں عدم دلچسپی

قومی ایئرلائن کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف زرداری کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب میں صدر مملکت آصف مزید پڑھیں