نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر برائے توانائی سے ملاقات

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر برائے توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں بین الاقوامی سعودی کمپنی آرامکو کے سی ای او امین ایچ ناصر اور سعودی مزید پڑھیں

سکھر سے حیدرآباد موٹروے ترجیح، اسلام آباد سے گلگت بلتستان تک لے کر جائیں گے : وفاقی وزیر مواصلات

وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ سکھر سے حیدرآباد موٹروے کی تکمیل میری ترجیح ہے جبکہ اسلام آباد سے گلگت اور سکردو تک موٹروے پہنچائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے ٹریننگ کالج مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن پراعتراضات کیس کی سماعت کل ہوگی

پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت کل الیکشن کمیشن میں مقرر کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے کل کے کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن پر چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی، مولانا فضل الرحمان کا تحریک انصاف کے حق میں دھواں دار خطاب

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسد قیصر نے نکتہ اعتراض بلند کرتے مزید پڑھیں

شہریوں کو پاسپورٹس غیرمعمولی تاخیر سے ملنے کی وجہ سامنے آگئی

ملک بھر میں شہریوں کو کچھ عرصے سے پاسپورٹ کے حصول میں غیرضروری تاخیر کا سامنا ہے، جس کا سبب لیمینیشن پیپر کی عدم دستیابی، پرنٹنگ پراسیس کی سستی اور دیگر تکنیکی مسائل بتائے جاتے ہیں۔ قانون کے مطابق نارمل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا گیا

سعودی عرب کی اعلیٰ علماء کمیٹی نے سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اعلیٰ علماء کمیٹی نے کہا ہے کہ داخلی عازمین کے لیے حج مزید پڑھیں

دلہن کے لباس میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد میں عوامی مقام پر دلہن کے لباس میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملزمان میں سے ایک نے دلہن مزید پڑھیں