ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مزید پڑھیں

گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے: احسن اقبال کی کڑی تنقید

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گندم کے معاملے پر نگران حکومت کو غلط فیصلوں کا ذمہ دار قرار دید یا۔نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگران حکومت گندم کی درآمد مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائی

پنجاب کے مختلف شہروں میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر صرف زگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹوں کو کام کرنے اجازت ہوگی ۔اینٹوں مزید پڑھیں

ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر پنجاب میں گرینڈ آپریشن شروع

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے صوبہ پنجاب میں ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے کے پلان پر عمل درآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ۔ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر صوبے میں گرینڈ آپریشن مزید پڑھیں

پاکستان فریڈ م آف ایکسپریشن اور میڈیا کی سالانہ رپورٹ جاری

شہری آزادی سے متعلق پاکستان فریڈم آف ایکسپریشن اور میڈیا کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ۔رپورٹ کے مطابق ریاست کی طرف سے صحافیوں کو دھمکی دینے کے واقعات سامنے آئے،200 سے زیادہ صحافیوں، بلاگرز کو 70 سے زائد مزید پڑھیں

بشام: چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے حوالے سے بتایا کہ چار اہم دہشت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے،یہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کا ہتھیار بنے: رانا ثنااللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوچ سیاسی نہیں، پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی اگلی قسط جتنی رقم موبائل فونز کی درآمد پر اڑا دیے

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔یادرہے مزید پڑھیں

کئی فلموں کیلئے مسترد کیے جانے پر بالآخر پریانکا چوپڑا نے بھی خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم انڈسٹری میں پیش آنیوالی مشکلات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں کئی مرتبہ مختلف وجوہات کی وجہ سے فلموں میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں بات کرتے مزید پڑھیں