لیگی رہنما ور سابق ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کے والد انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کے والد میاں افضل حسین مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان روف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا۔نجی مزید پڑھیں

سوات؛ گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3خواتین سمیت 6افراد زخمی

سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو شیخوپورہ کے آپریشن تھیٹر کی ویڈیو وائرل، 2 ڈاکٹروں سمیت 6 اہلکار معطل کردیئے گئے

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کے آپریشن تھیٹر کی ویڈیو وائرل ہونے پر 2 ڈاکٹروں سمیت 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے 2 ڈاکٹروں سمیت 6 اہلکاروں کو معطل کیا۔کنسلٹنٹ مزید پڑھیں

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، سب انسپکٹر جاں بحق

لاہور کے علاقے مصری شاہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ارشد پر گھر کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، ارشد باغبان پورہ انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات تھا، پولیس مزید پڑھیں

اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کر والد سے ایک کروڑ طلب کرنے والا نوجوان ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی میں اغواء کا ڈرامہ رچا کر اپنی ہی فیملی سے تاوان کا مطالبہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس تفتیش سےمعلوم ہوا نوجوان نے دوستوں کے ہمراہ اپنے اغواء کا ڈراما رچایا تھا۔رپورٹ کے مطابق تھانہ نصیرآباد پولیس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے شہر میں جاری غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کا عملہ مزید پڑھیں

کراچی میں چھریوں کے وار سے خاتون، ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ قتل

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں خاتون کو گھر کے اندر چھریوں کے وار سے قتل کردیا گیا جبکہ پولیس نے دیور کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن ایم پی آر مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن کے نام پر تماشا لگا، الیکشن کمیشن ناکام ہوچکا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نام پر صرف تماشا لگایا گیا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں فیل ہو چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی مزید پڑھیں

ثمیرہ الہٰی کا بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جانے کا الزام

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی ہمشیرہ ثمیرہ الہٰی نے الزام لگایا ہے کہ بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جاچکے ہیں۔ثمیرہ الہٰی نے پی پی 32 گجرات کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں