مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونیوالے آزاد امیدواروں نے مطالبات شروع کردیئے

مسلم لیگ (ن ) میں شامل ہونے والے زیادہ تر آزاد امیدواروں نے وزارتوں کا مطالبہ کر دیا ۔ مسلم لیگ (ن) کی وزیراعظم کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل کے لئے مشاورتی اجلاس طلب کیا جائے گا مزید پڑھیں

انڈونیشیاسے لایا گیا دوسرا طیارہ بھی پی آئی اے کے فلیٹ میں شامل،کراچی سے لاہور کیلئے پہلی پرواز

جکارتا ،انڈونیشیا سے پاکستان لایا گیا دوسرا طیارہ بھی پی آئی اے فلیٹ میں شامل کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لیزنگ کمپنی سے 2 سال سے تنازع کا شکار یہ دوسرا طیارہ تین ہفتے قبل پاکستان لایا گیا تھا مزید پڑھیں

رمضان المبارک، سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا

رمضان المبارک کیلئے سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا۔مٰیڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے رمضان المبارک کیلیے پاکستان کے عوام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایا گیا ہے، کھجوروں کا تحفہ اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان زندہ باد کہنے پر مرچوں کےبھارتی تاجر کو گرفتار کرلیا گیا

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے مرچوں کے ایک تاجر کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کیا ہے۔ مرچوں کے تاجر کا تعلق ضلع ہاویری کے شہر بیاداگی سے ہے، مرچوں کے تاجر کو آواز مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی بلوچستان کے بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سپیکر کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس دوران وزیراعلیٰ کے انتخاب کا عمل مکمل کروایا گیا، میر سرفرا ز بگٹی کو مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن کیلئے آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات جمع

صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ مزید پڑھیں

بیوی کے انتقال کا غم، کراچی میں نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

شاہ لطیف ٹاؤن میں آئل ٹینکر کے ڈرائیور نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن محمد مٹھل نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت 30 سالہ محمد شہباز ولد محمد مزید پڑھیں

نوازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، کس چیز کا مطالبہ کریں گے؟

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف ملاقات کے لئے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں