سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

پیپلز پارٹی کےسرفراز بگٹی کو بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب کرلیا گیا۔سرفراز بگٹی کے مقابلے میں کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی وصول نہیں کئے ،سرفراز بگٹی کےبطور وزیر اعلیٰ انتخاب کااعلان باقاعدہ طور پر کل اسمبلی اجلاس میں کیاجائےگا،بلوچستان مزید پڑھیں

لواری ٹنل ، کالام اور مالم جبہ میں شدید برفباری، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

لواری ٹنل، کالام اور مالم جبہ میں شدید برفباری کے باعث کے سبب مسافر پھنس گئے جن کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لواری ٹنل، کالام اور مالم جبہ سمیت نواحی علاقوں مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی میں ملوث یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

تحریک انصاف کی خاتون اور بزرگ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد کی ضمانت کیلئے درخواست دائر کی گئی، جج ارشد جاوید مزید پڑھیں

سردار اویس لغاری نے قومی اسمبلی کا حلف اٹھا کر منفرد اعزاز حاصل کرلیا

پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سردار اویس احمد خاں لغاری نے آج رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھاکر منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ سردار اویس احمد لغاری کے ہمراہ ان کے بیٹےعمار احمد خاں لغاری نے بھی رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا

ملتان میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں نامعلوم رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو وہاڑی چوک سے اغوا کیا اور 2 روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

جے یو آئی کے بعد ایک اور جماعت پارلیمانی انتخاب سے دستبردار

جمیعت علماء اسلام (ف) کے بعدعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی پارلیمانی انتخاب سے دستبردار ی کا اعلان کردیا ہے۔ سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں سویلین بالادستی، جمہوریت اور مزید پڑھیں