عمرایوب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےعمر ایوب نے کہا کہ مولانافضل الرحمان سے ووٹ مانگنے آیا ہوں، مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں کا خدشہ، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

بلوچستان کی نگراں حکومت نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رہیں گے، تمام سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ سکول نئے حکم کے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیاسی میدان میں سرگرم ہوتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارش برسانےوالا سسٹم آج رات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا

بلوچستان میں شدید بارشیں برسانے والا سسٹم آج رات کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سےخیبرپختونخوا ،جنوبی اور وسطی پنجاب میں آندھی، جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کاحصہ نہ بننے مزید پڑھیں

بجلی کنکشن پر سیکیورٹی بڑھا کر کتنی کرنے کا فیصلہ ہو گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

مہنگے پٹرول اور اشیائے ضروریہ کی آسمانوں سے باتیں کرتی قیمتوں سے پریشان پاکستانیوں پر ایک اور ظلم کا پہاڑ توڑنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ،نیپرا میں بجلی کنکشن کی سیکیورٹی فیس گھریلو صارفین کیلئے1220 روپے سے بڑھا کر مزید پڑھیں

نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی کی نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیول کالونی میں اطلاع ملنے مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈپٹی سپیکر کا انتخاب سنی اتحاد کونسل کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے انتخابات کیلئے پولنگ کل 10بجے ہو گی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے انتخابات کیلئے پولنگ کل 10بجے ہو گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، اپوزیشن کی جانب سے ہشام انعام اللہ نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

لاہور بورڈ : میٹرک امتحانات کا کل سے آغاز ، 2لاکھ 40 ہزار امیدوار شرکت کریں گے

لاہوربورڈکے تحت میٹرک سالانہ امتحانات کاآغازکل سے ہوگا، 2 لاکھ 40 ہزار امیدوار شرکت کریں گے۔ لاہور بورڈ کے تحت کل میٹرک کا پہلا پیپر ہو گا، پہلے روز 7مضامین کا امتحان لیا جائے گا،پہلی شفٹ میں تاریخ پاکستان، کمپیوٹر مزید پڑھیں