سندھ :سیہون میں لعل شہباز قلندر کے عرس کی تقریبات شروع،گورنر نے افتتاح کیا

سندھ کے شہر سیہون میں برصغیر کے 12 ویں صدی کے صوفی بزرگ سید محمد عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر کے 772 ویں عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لعل شہباز قلندر کے مزید پڑھیں

بل گیٹس بھارت کے’ ڈولی چائے والے‘ کی چائے پینے اسکے ٹھیلے پر پہنچ گئے

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھارت میں سوشل میڈیا پر مشہور چائے والے کی چائے پینے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بل گیٹس ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور ڈولی مزید پڑھیں

کراچی: راہ چلتی خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا گرفتار

سرسید پولیس نے راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ سرسید پولیس نے نارتھ کراچی سیکٹرالیون اے میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم اظہر ولد اخلاق کو گرفتار مزید پڑھیں

طاہر اشرفی نے سعودی عرب سے متعلق فتویٰ جاری کردیا

پاکستان علماء کونسل کےچیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نےسعودی عرب سے متعلق فتویٰ جاری کردیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ سعودی شرعی قوانین پر عملدرآمد کرنا لازم ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولاناطاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ مزید پڑھیں

مریم نواز نے سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات کی فراہمی کا پلان مانگ لیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات کی فراہمی کا پلان طلب کرلیا۔مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سرکاری ہسپتالوں کیلئے سینٹرل پتھالوجی لیب بنانے کی تجویزکا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے تحریک انصاف کے خط سے متعلق وضاحت جاری کردی

عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خط موصول ہونے سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔ خیال رہے کہ جیونیوز پر نشر ہونیوالی خبر کے مطابق خبر مزید پڑھیں