ملتان روڈ پرہنجروال کے علاقہ میں خستہ عمارت زمین بوس ہو گئی.ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے دوران کمسن بچی سمیت 4افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا جنہیں بعد میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


ملتان روڈ پرہنجروال کے علاقہ میں خستہ عمارت زمین بوس ہو گئی.ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے دوران کمسن بچی سمیت 4افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا جنہیں بعد میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کاٹلنگ پیپل میں دو کمسن بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت پانچ سالہ مشال اور چھ سالہ دانیال کے ناموں سے ہوئی۔علاقہ مکینوں کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سے ندی میں پانی جمع ہوگیا مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں بشریٰ بی بی کی زندگی کو دورانِ قید لاحق سنگین خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی نے بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی دعوت پر آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آسٹریلین ہائی کمشنر کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور پی ایس ایل کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 43ٹانک کم ڈیرہ اسماعیل خان کے 6 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ ہوئی جس کے بعد حلقے کا مکمل نتیجہ سامنے آ گیاہے ۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 43 کے تمام 348 پولنگ مزید پڑھیں

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے 46یونٹ بجلی استعمال کرنے والے ایک صارف کو 2کروڑ35لاکھ روپے بل بھیج دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بل پر میٹر ریڈنگ کی تصویر سے واضح ہو رہا ہے کہ صارف نے ماہ جنوری مزید پڑھیں

گزشتہ رات چوہنگ کے علاقے میں قتل ہونیوالے ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹرکاں والا کے قتل کا نامزد مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ملزم کی شناخت بھی کرلی ہے۔ ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بڑی جماعتوں میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی میں ملوث ملزم کو وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کرلیا۔ جنگ نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ملزم فیض مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مزید 2 الیکشن ٹریبونلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کی شکایات سے متعلق ٹریبونلز قائم کیے گئے ہیں، کے پی میں 5 الیکشن ٹریبونلز قائم کیے گئے ہیں۔ای سی پی مزید پڑھیں