کمشنر راولپنڈی کا دھاندلی کا اعتراف، تحریک انصاف کا 86 نشستیں واپس کرنے کا مطالبہ

کمشنر راولپنڈی علی چٹھہ کے دھاندلی کے اعتراف پر تحریک انصاف نے رد عمل جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ چیف الیکشن کمشنر ، چیف جسٹس سمیت ملوث تمام افسران فوری طور پر مستعفیٰ ہوں ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کی سزاﺅں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزاﺅں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا۔امت نیوز کے مطابق عدالتِ عالیہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف 2 مزید پڑھیں

بہاولپور : 24گھنٹوں میں نمونیا سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے،رواں برس مرنے والے بچوں کی تعداد 37 ہو گئی

بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا انفیکشن سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتال ڈاکٹر عامر بخاری کے مطابق رواں سال نمونیا انفیکشن سے جاں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ، مونس الٰہی کی جائیدادیں منجمد،رپورٹ سینٹرل عدالت پیش

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف ا?ئی اے ) نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملزم چودھری مونس الٰہی کی جائیدادیں منجمد کر دیں۔سماکے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے چودھری مونس الٰہی کی جائیدادوں کو منجمد کر دیا گیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے اعتراف پر زور دار اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے علی محمد خان نے کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے انکشافات پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر نے یہ تاثر غلط ثابت کر دیا کہ بیوروکریسی میں کوئی دم نہیں ، حق پرست لوگ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے آج رات سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ رات کے اوقات مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی عمران خان سے ملاقات کے لیے منتیں کر رہی ہے، حافظ حمد اللہ

جمعیت علما اسلام کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت رات کی تاریکی میں جیل میں عمران خان سے ملنے کے لیے منتیں کر رہی ہے۔ حافظ حمد اللہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 98 نومنتخب اراکین کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےقومی اسمبلی کے مزید 98امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے 54 آزاد امیدواروں اور مسلم لیگ ق کے ایک امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے، مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوہلو کے علاقے سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت، یومیہ کتنی گیس حاصل ہوگی، جانیے

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گیس کے مزید بہت بڑے ذخائر دریافت ہو گئے، ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ماڑی پٹرولیم کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ قدرتی گیس کا نیا ذخیرہ بلو چستان مزید پڑھیں